22 اگست 2015 - 11:43
ایران کے مغربی علاقے کے جنگل آگ کی لپیٹ میں

اسلامی جمہوریہ ایران کے مغربی صوبے کرمانشاہ میں گھاس کے میدان اور جنگلوں کا 50 ہیکٹر کا رقبہ آگ کی لپیٹ میں آ گیا.

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے مغربی صوبے کرمانشاہ میں گھاس کے میدان اور جنگلوں کا 50 ہیکٹر کا رقبہ آگ کی لپیٹ میں آ گیا.

عراقي سرحدوں كے قريب گيلان شہر كے گورنر جنرل كرم محمدي نے كہا كہ جمعرات كے روز لگنے والي آگ نے 45 ہيكٹرز كے رقبہ ميں تباہي كي ہے.
انہوں نے مزيد كہا فائر فائٹرز اور مقامي لوگوں كي طرف سے 12 گھنٹوں كي كوششوں كے بعد آگ پر قابو پا ليا گيا.
انہوں نے كہا كہ اس علاقے ميں گزشتہ ماہ كے دوران 11 كے قريب آگ لگنے كے ايسے واقعات پيش آئے ہيں.
مغربي آذربائيجان صوبے كے شہر سردشت ميں آگ لگنے سے جنگلات كے 5 ہيكٹرز كے رقبے كو نقصان پہنچا ہے.
اسي ہفتے ميں 4 ہيكٹرز كے گھاس كے ميدان ميں بھي آگ لگي تھي. 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲